Close Menu

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    Huasun Energy پاکستان کی سولر مارکیٹ کی تبدیلی پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے صنعتی رہنماؤں کے ساتھ شامل

    جولائی 31, 2026

    فلائی دبئی کی اسٹریٹجک ترقی نے میلان اور نیپلز کے لیے اٹلی کی فلائٹ سروسز کو فروغ دیا

    جولائی 31, 2026

    Milliken نے Advance Polypropylene Solutions کی بڑھتی ہوئی مانگ کو سہارا دینے کے لیے Millad ClearX™ 9000 کی تجارتی پیداوار شروع کردی

    جولائی 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Sahafat Urdu DailySahafat Urdu Daily
    • طرز زندگی
    • صحت
    • تفریح
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
    • خبریں
    • کھیل
    • لگژری
    • آٹوموٹو
    • سفر
    Sahafat Urdu DailySahafat Urdu Daily
    گھر » NPC کے مندوبین نے 15ویں پانچ سالہ منصوبے کے لیے وژن کا خاکہ پیش کیا
    PR Newswire

    NPC کے مندوبین نے 15ویں پانچ سالہ منصوبے کے لیے وژن کا خاکہ پیش کیا

    مارچ 17, 2026
    Facebook WhatsApp Reddit VKontakte Telegram Twitter Pinterest Email Tumblr LinkedIn

    بیجنگ، 17 مارچ 2026 /PRNewswire/ — چونکہ 2026 سے چین کے 15 ویں پانچ سالہ منصوبے (2026-30) کی مدت کا آغاز ہو رہا ہے، لہذا چائنا ڈیلی اوپینین چینل نے قومی ترقی کے اہم مسائل پر بصیرتیں شیئر کرنے کے لیے متنوع شعبوں سےتعلق رکھنے والے NPC کے مندوبین کو مدعو کرتے ہوئے دو سیشن کے دوران مفکرین کے ساتھ مذاکرہ نام سے خصوصی پروگرام شروع کیا ہے۔

    پینل میں Cai Jiming، اسکول آف سوشل سائنسز، سنگھوا یونیورسٹی کے پروفیسر؛ Yang Chaoming، ایڈوانسڈ انسٹی ٹیوٹ فار کنفیوشین اسٹڈیز، شیڈونگ یونیورسٹی کے ممتاز پروفیسر؛ Li Chengwei، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا ژینگ زو یونیورسٹی کمیٹی کے سیکرٹری؛ Hang Kan، یونگانگ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر؛ اور Xing Guangcheng، چائنیز اکیڈمی آف سوشل سائنسز کے ممبر شامل ہیں، جو سبھی 14ویں نیشنل پیپلز کانگریس کے مندوبین ہیں۔

    پروگرام میں، Hang Kan نے اس بات پر زور دیا کہ ثقافتی ورثے کو ضرورت سے زیادہ “سیاحتی” نہیں ہونا چاہیے اور انہوں نے نئے پانچ سالہ دور میں ثقافتی ورثے کے تحفظ کی متحرک ترقی کا تصور پیش کرتے ہوئے، ثقافتی خزانوں کا ٹیکنالوجی کے ذریعے تحفظ یافتہ ہونے کا مطالبہ کیا۔

    Yang Chaoming نے ثقافتی ورثے کو محض نمائش سے ہٹ کر حقیقی زندگی کے اطلاق اور عالمی مکالمے میں لے جانے کے لیے، جدت طرازی، ٹیکنالوجی اور نوجوانوں کی شمولیت کی وکالت کرتے ہوئے ڈیجیٹل دور میں روایتی ثقافت کو زندہ کرنے کے لیے راہ عمل کا ایک خاکہ پیش کیا۔

    Cai Jiming نے اس امر کا تجزیہ کیا کہ کس طرح دیہی احیاء نو اور نئی قسم کی شہر کاری میں مربوط پیشرفت متوازن شہری و دیہی انضمام کو فروغ دے سکتی ہے، زراعت کو فروغ دے سکتی ہے اور دیہی آمدنی میں اضافہ کر سکتی ہے۔

    Xing Guangcheng نے سرحدی علاقوں میں خوشحالی کو فروغ دینے کے واسطے ہمسایہ ممالک کے ساتھ رابطے اور ادارہ جاتی انضمام کو بڑھاتے ہوئے سرحدی علاقوں کے جغرافیائی فوائد کو کھولنے کے لیے بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کا فائدہ اٹھانے کی تجویز پیش کی۔

    Li Chengwei نے AI سے چلنے والی بائیو مینوفیکچرنگ کو اعلیٰ معیار کی زرعی ترقی اور بیجوں کی جدید افزائش کے لیے ایک کلیدی انجن کے طور پر اجاگر کیا۔ انہوں نے اس امر پر بھی گتفگو کی کہ لیب کی تکنیکی کامیابیوں کو حقیقی دنیا کے اطلاق میں کیسے ڈھالا جائے۔

    ماہرین کے انٹرویوز اور مستقبل کے حوالے سے نقطہ نظر کو یکجا کرتے ہوئے، مفکرین کے ساتھ مذاکرہ سیریز ثقافتی وراثت، اقتصادی ترقی، دیہی ترقی اور سرحد کھلنے کے بارے میں گہری سوچ پیش کرتی ہے، جو 15ویں پانچ سالہ منصوبے کے دور میں اعلیٰ معیار کی ترقی کے لیے عملی راستوں کا نقشہ تیار کرتی ہے۔

    https://www.chinadaily.com.cn/a/202603/12/WS69b796bda310d6866eb3e0c9.html

    متعلقہ پوسٹس

    Huasun Energy پاکستان کی سولر مارکیٹ کی تبدیلی پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے صنعتی رہنماؤں کے ساتھ شامل

    جولائی 31, 2026

    Milliken نے Advance Polypropylene Solutions کی بڑھتی ہوئی مانگ کو سہارا دینے کے لیے Millad ClearX™ 9000 کی تجارتی پیداوار شروع کردی

    جولائی 30, 2026

    SAFF چیمپئن شپ بنگلہ دیش 2026 کے ٹائٹل اسپانسر کے طور پر TECNO کی نقاب کشائی کی گئی، جس سے جنوب ایشیائی فٹ بال میں AI کی جدت آئی

    جولائی 27, 2026

    پاکستان میں مالیاتی شمولیت کے لیے کریڈٹ ٹیکنالوجی کے امکانات پرتبادلہ خیال کرنے کے لیےPTCL گروپ کی قیادت نے MWC شنگھائی 2026 میں FinVolution سے ملاقات کی۔

    جولائی 16, 2026

    سعودی عرب نے ویزا کی آسان تر درخواست کے ساتھ سفر کی بکنگ کو مربوط کرتے ہوئے “پیکیج ویزا” متعارف کرایا

    جولائی 8, 2026

    سعودی عرب نے ویزا کی آسان تر درخواست کے ساتھ سفر کی بکنگ کو مربوط کرتے ہوئے “پیکیج ویزا” متعارف کرایا

    جولائی 8, 2026
    تازہ ترین خبر
    سفر

    فلائی دبئی کی اسٹریٹجک ترقی نے میلان اور نیپلز کے لیے اٹلی کی فلائٹ سروسز کو فروغ دیا

    جولائی 31, 2026

    دبئی، UAE / RankWire.AI / – دبئی میں قائم ایئر لائن فلائی دبئی نے بدھ…

    ایمریٹس نے مغربی یورپ میں بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کی وجہ سے جنگل کی آگ کے خطرات میں اضافے کا انتباہ دیا ہے۔

    جولائی 30, 2026

    Starbucks مضبوط Q3 نتائج کے بعد پورے سال کی رہنمائی بڑھاتا ہے۔

    جولائی 30, 2026

    ایپل نے دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی Nvidia کو پیچھے چھوڑ دیا۔

    جولائی 30, 2026

    ہوا بازی کے شعبے میں ابھرتے ہوئے رجحانات: ایمریٹس نے بکنگ کے لیے کرپٹو کرنسی کی ادائیگی متعارف کرائی

    جولائی 30, 2026

    یورو فاؤنڈ رپورٹ نے خبردار کیا ہے کہ EU ڈیجیٹل دہائی کے ٹیک اہداف کو کھو دے گا۔

    جولائی 29, 2026

    AI سیکیورٹی نے زمینی فائدہ اٹھایا کیونکہ انڈسٹری نے عالمی معیارات قائم کرنے کے لیے اوپن سیکیور اے آئی الائنس کا آغاز کیا

    جولائی 29, 2026

    پاکستان کی امدادی کوششیں تیز ہو گئیں کیونکہ مون سون کے سیلاب نے مشرقی علاقوں میں دیہی برادریوں کو غرق کر دیا

    جولائی 28, 2026
    © 2023 Sahafat Urdu Daily | جملہ حقوق محفوظ ہیں
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.